آپریشن راہ حق
سوات میں پاک فوج کی جانب سے مبینہ شّدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کیے جانے والے آپریشن کو آپریشن راہ حق کا نام دیا گیا۔
واضح رہے کہ اس تنظیم کو حکومت پاکستان پہلے ہی کالعدم قرار دے چکی ہے۔
حولہ جات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Pakistan hunting Swat militants"۔ BBC News۔ 8 دسمبر 2007۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-02
- ^ ا ب "Pakistan army retakes Swat towns"۔ BBC۔ 6 دسمبر 2007۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-02