تحریک نفاذ شریعت محمدی

تحریک نفاذ شریعت محمدی ایک پاکستانی شدّت پسند گروہ ہے، جس کا مطالبہ ہے کہ پاکستان میں اسلامی نظام کا نفاذ کیے جائے۔

تحریک نفاذ شریعت محمدی پاکستان میں متحرک ایک تنظیم ہے جس کی سربراہی مولانا صوفی محمد کر رہے تھے، جس کا مطالبہ ہے کہ پاکستان میں اسلامی نظام کا نفاذ کیا جائے۔ یہ تحریک دیر اور سوات میں متحرک تھی، ایک مرتبہ ریاست پاکستان کیخلاف تقریر کرتے ہوئے مولانا صوفی محمد گرفتار ہوئے اور آج تک مقدمات سپریم کورٹ میں چل رہے ہیں۔ پاکستان مخالف بیان پر اس تنظیم کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔

تحریک نفاذ شریعت محمدی
رہنماصوفی محمد
ملا فضل للہ
سالہائے فعالیت1992–تا حال
فعال علاقےپاکستان
نظریہاسلامیت
اسلامی شرعی قوانین
حیثیتمتحرک
تحریک کا نعرہ قرآن وسنت ہمارا قانون ہے"

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم