آگسٹا ہومز
آگسٹا ہومز (انگریزی: Augusta Holmès) فرانس میں پیدا ہوئیں لیکن ان کے والدین کا تعلق آئرلینڈ سے تھا۔انھیں بچپن سے موسیقی کا شوق تھا لیکن اُن کے والدین اس کی حوصلہ شکنی کرتے تھے۔والدین کی وفات کے بعد ہی انھوں نے اپنا شوق پورا کیا۔وہ پہلی خاتون تھیں جن کا پیرس میں 1895ء میں اوپیرا پیش کیا گیا جسے 1200 شائقین دیکھنے کے لیے آئے۔[1]