آگے دیکھ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن، پی ایس ایل 7 کا دفتری ترانہ ہے۔ اسے عبد اللہ صدیقی نے پروڈیوس اور کمپوز کیا ہے جب کہ اسے عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے گایا ہے۔ اسے 24 جنوری 2022ء کو ٹک ٹاک کے ذریعے جاری کیا گیا۔

""
پرومو از
ریلیز24 جنوری 2022ء (2022ء-01-24)
ریکارڈ شدہ2022
طوالت3:02
لیبلٹک ٹاک
نغمہ ساز
  • عبد اللہ صدیقی
  • نطاشا نورانی
بول نگار(ذیل میں دیکھیں)
پیش کارعبد اللہ صدیقی
پاکستان سپر لیگ ترانے تاریخ وار ترتیب
"گروو میرا"
(2021)
"'"
(2022)