آیزو 3166-2:AT آیزو 3166-2 میں آسٹریا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

ترمیم
 
آسٹریا کی ریاستیں
رمز ذیلی تقسیم نام
AT-1   بورگنلینڈ
AT-2   کارنتھیا (ریاست)
AT-3   زیریں آسٹریا
AT-4   بالائی آسٹریا
AT-5   سالزبرگ (ریاست)
AT-6   سٹیریا
AT-7   ٹیرول (ریاست)
AT-8   وورارلبرگ
AT-9   ویانا

حوالہ جات

ترمیم

ملاحظات

ترمیم