آیزو 3166-2:AU آیزو 3166-2 میں آسٹریلیا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز ترمیم

رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ
AU-NSW   نیو ساؤتھ ویلز ریاست
AU-QLD   کوئنزلینڈ ریاست
AU-SA   جنوبی آسٹریلیا ریاست
AU-TAS   تسمانیا ریاست
AU-VIC   وکٹوریہ (آسٹریلیا) ریاست
AU-WA   مغربی آسٹریلیا ریاست
AU-ACT   آسٹریلوی دارالحکومت علاقہ علاقہ
AU-NT   شمالی علاقہ (آسٹریلیا) علاقہ

حوالہ جات ترمیم

ملاحظات ترمیم