آیزو 3166-2:GW آیزو 3166-2 میں گنی بساؤ کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

ترمیم

صوبے

ترمیم
رمز ذیلی تقسیم نام
GW-L مشرقی (Leste)
GW-N شمالی (Norte)
GW-S جنوبی (Sul)

خود مختار سیکٹر اور علاقہ جات

ترمیم
رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ صوبہ میں
GW-BS بساؤ خود مختار سیکٹر
GW-BA بافاتا علاقہ L
GW-BM بیومبو علاقہ N
GW-BL بولاما علاقہ S
GW-CA کاشیو علاقہ N
GW-GA گابو علاقہ L
GW-OI اویو علاقہ N
GW-QU کوینارا علاقہ S
GW-TO تومبالی علاقہ S

ملاحظات

ترمیم