آیزو 3166-2:KN آیزو 3166-2 میں سینٹ کیٹز و ناویس کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

ترمیم

ریاستیں

ترمیم
رمز ذیلی تقسیم نام
KN-K سینٹ کیٹز
KN-N ناویس
رمز ذیلی تقسیم نام مخفف ریاست
KN-01 کرائسٹ چرچ نیکولا ٹاؤن CCN K
KN-02 سینٹ این سینڈی پوائنٹ ASP K
KN-03 سینٹ جارج باسیتیر GBA K
KN-04 سینٹ جارج جنجرلینڈ GGI N
KN-05 سینٹ جیمز ونڈورڈ JWI N
KN-06 سینٹ جان کاپسٹیئر JCA K
KN-07 سینٹ جان فگٹری JFI N
KN-08 سینٹ میری کایون MCA K
KN-09 سینٹ پال کاپسٹیئر PCA K
KN-10 سینٹ پال چارلس ٹاؤن PCH N
KN-11 سینٹ پیٹر باسیتیر PBS K
KN-12 سینٹ تھامس لولینڈ TLO N
KN-13 سینٹ تھامس مڈل آئلینڈ TMI K
KN-15 ٹرنیٹی پالمیٹو پوائنٹ TPP K

حوالہ جات

ترمیم

ملاحظات

ترمیم