آیزو 3166-2:NO آیزو 3166-2 میں ناروے کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز ترمیم

رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ
NO-02 آکیشوس کاؤنٹی
NO-09 آوست-آگدیر کاؤنٹی
NO-06 بوسکرود کاؤنٹی
NO-20 فنمارک کاؤنٹی
NO-04 ہیڈمارک کاؤنٹی
NO-12 ہوردالان کاؤنٹی
NO-15 مورہ او رومسدال کاؤنٹی
NO-18 نودلان کاؤنٹی
NO-17 شمالی-تروندیلاگ کاؤنٹی
NO-05 اوپلان کاؤنٹی
NO-03 اوسلو کاؤنٹی
NO-11 روگالان کاؤنٹی
NO-14 سونگ او فیورانہ کاؤنٹی
NO-16 جنوبی-تروندیلاگ کاؤنٹی
NO-08 تیلیمارک کاؤنٹی
NO-19 ترومس کاؤنٹی
NO-10 ویست-آگدیر کاؤنٹی
NO-07 ویستفول کاؤنٹی
NO-01 اوستفول کاؤنٹی
NO-22 یان ماین میٹروپولیٹن ناروے سے الگ
NO-21 سوالبار میٹروپولیٹن ناروے سے الگ

حوالہ جات ترمیم

ملاحظات ترمیم