أحباء صہیون ( عبرانی: חובבי ציון ، ادب معنی : [لوگ جو صہیون سے محبت کرتے ہیں]ہوویوے صہیون یا حبات صہیون ، سے مراد مختلف تنظیمیں ہیں جو 1881ء میں روسی سلطنت میں یہود مخالف پوگروم کے جواب میں قائم ہوئیں اور باقاعدہ 1884ء کے ایک مجلس میں ایک گروہ جس کا سربراہ لیون پنسکر تھا اس نے انھیں اس گروہ کا حصہ بنایا۔ [2] اب یہ تنظیمیں جدید صیہونیت کی پیشرو اور بنیادسمجھی جاتی ہیں۔ بہت سے گروہ 1880ء کے ابتدائی عرصے میں مشرقی یورپی ممالک میں یہود کی فلسطین نقل مکانی اور آبادکاری کو فروغ دینے کے لیے قائم ہوئیں، خاص طور پر زراعت میں ، یہ گروہ اکثر سیاست سے دور رہے ہیں ۔

ریشن لی صہیون کے بانی اسحاق لیب گولڈبرگ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ترجمہ سکھلائی"
  2. Penslar، Derek Jonathan (1991)۔ Zionism and Technocracy: The Engineering of Jewish Settlement in Palestine, 1870-1918۔ Indiana University Press۔ ص 20–۔ ISBN:0-253-34290-2۔ Hovevei Zion, the name attached to an informal network of Jewish nationalist societies that sprang up in the wake of the 1881 pogroms and which was officially constituted in 1884