آ، اسٹونیا
(ا، اسٹونیا سے رجوع مکرر)
آ (Aa) اسٹونیا کے شمال میں ایک گاؤں کا نام ہے جو خلیج فن لینڈ کے جنوبی ساحلوں پر آباد ہے۔ اس کی آبادی 190 افراد پر مشتمل ہے۔ یہ بہت قدیم گاؤں ہے۔ اس کا ذکر پہلی بار 1241ء ممیں ایک ڈینش دستاویز میں ملتا ہے۔ اس وقت اس کا نام ہاذ تھا۔ پھر اسے اس کے جرمن نام ہاک ہوف سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔
گاؤں | |
آ ساحل سمندر | |
ملک | استونیا |
کاؤنٹی | آئیڈا ویرا کاؤنٹی |
بلدیہ | لوگانیس پیرش |
پہلا ذکر | 1241 |
آبادی (2000) | |
• کل | 190 |
آ میں بوڑھوں کے لیے رہائش گاہ، گرجا گھر، پارک، درختوں کا جھنڈ، نوجوانوں کے لیے جگہ اور ریت کا ساحل موجود ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر آ، اسٹونیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |