اباسین آرٹس کونسل، پشاور
اباسین آرٹس کونسل (سابقہ اباسین آرٹس سوسائٹی ) پشاور، پاکستان میں ایک آرٹ گیلری اور نمائش کا مرکز ہے۔ [1] اباسین آرٹس کونسل پشاور میوزیم کے پیچھے واقع ہے۔
تاریخ
ترمیماباسین آرٹس سوسائٹی کا قیام اکتوبر 1955ء میں پشاور ڈویژن کے کمشنر مسرت حسین زبیری نے کیا تھا۔ [1] یہ سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1880ء کے تحت رجسٹرڈ کیا گیا تھا۔ 1967ء میں اس کا نام اباسین آرٹس کونسل رکھ دیا گیا۔ کونسل کی موجودہ عمارت بعد میں پشاور میوزیم کے پیچھے تعمیر کی گئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "About the Abasin Arts Council"۔ pakistanica.com۔ اخذ شدہ بتاریخ March 5, 2013