پشاور ڈویژن پاکستان کی انتظامی تقسیم میں خیبر پختونخوا کا ایک جز ہے۔ گو کہ مقامی حکومتوں کے 2000ء میں آئی اصلاحات میں اس کی حیثیت ختم کر دی گئی ہے۔ 1947ء میں آزادی کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا کو دو ڈویژن میں تقسیم کر دیا گیا تھا، یہ دو ڈویژن ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن اور پشاور ڈویژن تھے۔ 1976ء تک پشاور ڈویژن میں ہزارہ اور کوہاٹ کے اضلاع بھی شامل تھے جو بعد میں ڈویژن قرار دے دیے گئے۔

پشاور ڈویژن
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ خیبر پختونخوا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 34°01′20″N 72°00′07″E / 34.02223°N 72.00207°E / 34.02223; 72.00207   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
قابل ذکر
جیو رمز 1168194  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
پشاور ڈویژن کا نقشہ

تاریخ

ترمیم

1901ء سے 1955ء تک صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور ڈویژن پہلے ایک ضلع کی حیثیت رکھتا تھا۔[3] ضلع پشاور اس وقت پانچ تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا تھا جو پشاور، چارسدہ، مردان، صوابی اور نوشہرہ کی تحصیلیں کہلاتی تھیں۔[4]
آزادی کے بعد تحصیل پشاور کو ضلع قرار دے دیا گیا۔ اس وقت پرانا ضلع پشاور کو ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا تھا۔

اضلاع

ترمیم

پشاور ڈویژن میں مندرجہ ذیل اضلاع موجود تھے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ پشاور ڈویژن في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء 
  2.     "صفحہ پشاور ڈویژن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء 
  3. ضلع پشاور - ہندوستان کا ایمپیریل گزٹ شمارہ: 20, صفحہ: 111.
  4. ضلع پشاور - ہندوستان کا ایمپیریل گزٹ شمارہ: 20, صفحہ: 117.

34°00′N 72°00′E / 34.000°N 72.000°E / 34.000; 72.000