ابا خیل (انگریزی: Abba Khel) پاکستان کا ایک آباد مقام جو صوبہ خیبر پختونخواہ، ضلع لکی مروت میں واقع ہے۔[1]اباخیل انڈس ہائے وے (این۔55) پر واقع تاجہ زئی سے تقریباً 10 کلومیٹرکے فاصلے پر مشرق میں واقع ہے۔[2]


Abba Khel
ابا خیل
Abba khel Road
ابا خیل روڈ
ملکپاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعلکی مروت
درجہیونین کونسل
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
پوسٹل کوڈ28440
ٹیلی فون کوڈ0969

بلدیاتی تقسیم

ترمیم

اباخیل ضلع لکی مروت کا ایک یونین کونسل ہے۔ خیبر پختونخوا بلدیاتی قانون 2013 کے تحت یونین کونسل آباخیل کو (4) ویلیج کونسلزمیں تقسیم کیا گیا ہے۔ [3]جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔[4]

  1. اباخیل.I
  2. اباخیل.II
  3. اباخیل.III
  4. اباخیل.IV

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Abba Khel, Khyber Pakhtunkhwa"
  2. "انڈس ہائے وے (این۔55)"
  3. "KP Local Government Act 2013"
  4. ".Neighbourhood-Councils-Detatails" (PDF)