ابتدائی جدید جاپانی
ابتدائی جدید جاپانی (جاپانی:近世日本語 تلفظ:کِینسائی نِہوَنگَو) وسطی جاپانی کے بعد اور جدید جاپانی سے پہلے جاپانی زبان کا مرحلے تھا.[1] اس منتقلی کی مدت میں جاپانی زبان نے بہت سے وسطی خصوصیات کو ترک کر دیا اور اس کے جدید شکل کے قریب بن گئی.
ابتدائی جدید جاپانی | |
---|---|
近世日本語 | |
علاقہ | جاپان |
دور | 19وی صدی میں جدید جاپانی میں بدل گئی |
جاپانی زبانیں
| |
ابتدائی شکل | |
ہیراگانا، کاتاکانا اور ہان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | – |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ شیباتانی (1990: 119)