مُتاخری‌وسطیٰ‌جاپانی(中世日本語، چُوسے نِی‌ہَوْنْ‌گَو) جاپانی زبان کا ایک مرحلہ تھا جو مابعد ابتدائی وسطی جاپانی اور ماقبلابتدائی جدید جاپانی کی شکل میں رہی ہے۔[2]یہ منتقلی کا ایسا دور تھا جس میں زبان نے اپنی کئی قدیمی خصوصیات کو ختم کیا اور جدید سے قریب‌تر ہو گئی۔

متاخری وسطیٰ جاپانی
中世日本語
علاقہجاپان
دور17وی صدی میں ابتدائی جدید جاپانی میں بدل گئی
جاپانی زبانیں
ابتدائی شکل
ہیراگانا، کاتاکانا‌‌‌‌ اور ہان
زبان رموز
آیزو 639-3
گلوٹولاگنہیں کوئی نہیں[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ نہیں "متاخری وسطیٰ جاپانی" تحقق من قيمة |chapterurl= (معاونت)۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. شیباتانی (1990: 119)