ابرار حسین (فلم ساز)
فلم ساز
ابرار حسین ایک برطانوی مسلم فلم ساز، رائٹر، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہے۔ اس نے لندن، برطانیہ میں پرورش پائی اور کنگسٹن یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔
ابرار حسین (فلم ساز) | |
---|---|
(برطانوی انگریزی میں: Abrar Hussain) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (برطانوی انگریزی میں: Abrar Hussain) |
پیدائش | 19 مارچ 1978ء (46 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگسٹن یونیورسٹی |
پیشہ | فلم ساز ، فلم ساز ، مصنف ، فلم ہدایت کار ، ڈی او پی ، فلم مدیر |
پیشہ ورانہ زبان | برطانوی انگریزی |
کارہائے نمایاں | حرم میں ایک دن |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |