محمد ابرش خان (پیدائش: 23 جولائی 1998ء) کینیڈا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اگست 2019ء میں اسے 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے کینیڈا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل 19 اگست 2019ء کو برمودا کے خلاف کینیڈا کے لیے ڈیبیو کیا [3] اپنے ایک روزہ ڈیبیو سے پہلے انھیں 2016ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کینیڈا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [4] ستمبر 2019ء میں اسے 2019ء ملائیشیا کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے کینیڈا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اس نے 25 ستمبر 2019ء کو کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ میں ڈنمارک کے خلاف کینیڈا کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔[6] اکتوبر 2019ءمیں اسے متحدہ عرب امارات میں 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے کینیڈا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7]

ابراش خان
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد ابراش خان
پیدائش (1998-07-23) 23 جولائی 1998 (عمر 25 برس)
پشاور، پاکستان
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 49)19 اگست 2019  بمقابلہ  برمودا
آخری ٹی2025 اکتوبر 2019  بمقابلہ  سلطنت عمان
ماخذ: Cricinfo، 25 اکتوبر 2019ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Abraash Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2019 
  2. "Squad selected for the ICC T20 World Cup Qualifier - Americas Final 2019, Bermuda"۔ Cricket Canada۔ 10 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2019 
  3. "3rd Match, ICC Men's T20 World Cup Americas Region Final at Hamilton, Aug 19 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2019 
  4. "All 16 squads confirmed for ICC U19 Cricket World Cup 2016"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2017 
  5. "Canada squad for the ICC CWC Challenge League A, Malaysia"۔ Cricket Canada۔ 12 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019 
  6. "12th Match, CWC Challenge League Group A at Kuala Lumpur, Sep 25 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2019 
  7. "Canadian squad for ICC T20 World Cup qualifier"۔ Cricket Canada۔ 07 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2019