ابراہیم حیدری کراچی کا ایک قدیم پسماندہ علاقہ ہے۔ اور تقسیمِ ہند سے پہلے چھوٹی سی بندرگاہ تھی اب کراچی کی دوسری بڑی مچھلی بازار ہے۔آبادی کے لحاظ سے مقامی ماہیگیر لوگ رہتے ہیں۔جو سندھی زبان بولتے ہیں دوسری بڑی قوم بلوچ ہیں اس کے بعد کچھی جو تقسیم ہندکے بعد یہاں آباد ہوئے کچھ پنجابی، پٹھان اور وغیرہ ہیں۔

ابراہیم حیدری
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

حوالہ جات

ترمیم