ابزرور (برطانوی ہند کا اخبار)
ابزرور انگریزی زبان کا اخبار تھا جو بیرون دہلی دروازہ، لاہور سے ہر بدھ اور ہفتہ کے روز شائع ہوتا تھا۔ 1904ء میں اس کی سالانہ قیمت برطانوی ہند کے اندر 12 روپے اور برطانوی ہند سے باہر ایک پونڈ تھی۔ اس اخبار کی اشاعت کا مقصد مسلمانوں کی ترقی اور بہبود تھا۔[1]
زبان | انگریزی |
---|---|
صدر دفتر | لاہور |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ فہرست اخبارات ہند (کتاب) صفحہ 3