بدھ سے مراد:

مذہبی استعمالات

ترمیم
  • بدھ مت کے بانی گوتم بدھ کا مشہور ترین خطاب وہ عموماً صرف بدھ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
  • بدھ ایک خطاب، بدھ مذہب کے عقیدے کے مطابق گوتم بدھ سے پہلے بھی مختلف ادوار میں 32 بدھ گذرے تھے، ان 32 شخصیات کو بھی بدھ کہا جاتا ہے۔
  • بدھ روپ، ایک بدھ کا مجسمہ یا اس کی تصویریں۔
  • بدھ مت کے پیروکار کو بھی بدھ کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات بودھ بھی کہا جاتا ہے۔

دیگر استعمالات

ترمیم
  • بدھ ہفتے کا ایک دن۔

  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔