فہرست اخبارات ہند (کتاب)

فہرست اخبارات ہند نامی کتاب 1904ء میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں ہندوستان کی ہر زبان کے کل 640 اخبارات اور رسالوں کے نام معہ مقام، زبان، میعادِ اشاعت، اغراض و مقدارِ قیمت وغیرہ ضروری امور سمیت درج ہیں۔ اس کتاب کو کارخانہ پیسہ اخبار کے خادم التعلیم سٹیم پریس، لاہور میں منشی محمد عبد العزیز مینجر کے اہتمام سے طبع کرایا۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم