ابلیس کے پانچ بچے
ابلیس کے پانچ بچے مسلم بن الحجاج کی تفسیر قرآن میں ذکر کیا گیا ہے، ہر ایک شیطان کو برائی کرنے کے لیے مخصوص کام پر مامور کیا گیا ہے۔ [1] ان کے نام ہیں: داسم، اعور، مسوط، ثبر اور زلنبور۔ [2][3] وہ انڈوں کے ذریعے افزائش نسل کرتے ہیں۔
افعال
ترمیمداسم (عربی: دَاسِم) ابلیس کے پانچ بیٹوں میں سے ایک ہے جس کا تذکرہ مسلم بن الحجاج [4] کی تفسیر قرآن میں آیا ہے۔ [5] وہ ایک شیطان ہے، جو شوہر اور بیوی کے درمیان نفرت کی وجہ بنتا ہے۔ [6]
اعور (عربی: أَعْوَر) ابلیس کے پانچ بیٹوں میں سے ایک ہے جس کا تذکرہ مسلم بن الحجاج [7] کی تفسیر قرآن میں آیا ہے۔ [8] وہ ایک شیطان ہے، جو بد کاری کی ترغیب دیتا ہے۔ [9]
مسوط (عربی: مِسْوَط) ابلیس کے پانچ بیٹوں میں سے ایک ہے جس کا تذکرہ مسلم بن الحجاج [10] کی تفسیر قرآن میں آیا ہے۔ [11] وہ ایک شیطان ہے، جو جھوٹ بولنے کی ترغیب ہے۔ [12]
ثبر (عربی: ثَبر) ابلیس کے پانچ بیٹوں میں سے ایک ہے جس کا تذکرہ مسلم بن الحجاج [13] کی تفسیر قرآن میں آیا ہے۔ [14] وہ ایک شیطان ہے، جو جو آفات اور زخمی کرنے کی وجہ بنتا ہے۔۔ [15]
زلنبور (عربی: زَلَنْبُور) ابلیس کے پانچ بیٹوں میں سے ایک ہے جس کا تذکرہ مسلم بن الحجاج [16] کی تفسیر قرآن میں آیا ہے۔ [17] وہ ایک شیطان ہے جو بے ایمانی اور دھوکا دہی والے کاروباری لین دین کی وکالت کرتا ہے۔ [18]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "موقع التفير الكبير"
- ↑ جلال الدين عبد الرحمن بن أبي بكر/السيوطي (1 جنوری 2015)۔ تفسير السيوطي (الدر المنثور في التفسير بالمأثور) 1-7 ج4 (عربی میں)۔ Dar Al Kotob Al Ilmiyah دار الكتب العلمية۔ ص 413
- ↑ جمال الدين أبي الفرج عبد الرحمن/ابن الجوزي (1 جنوری 2011)۔ المنتظم في تاريخ الملوك والأمم 1-17 ج1 (عربی میں)۔ Dar Al Kotob Al Ilmiyah دار الكتب العلمية۔ ص 178۔ ISBN:978-2-7451-1507-2
- ↑ Peter J. Awn Satan's Tragedy and Redemption: Iblis in Sufi Psychology BRILL 1983 آئی ایس بی این 9789004069060 p. 58
- ↑ https://www.altafsir.com/Tafasir.asp?tMadhNo=7&tTafsirNo=52&tSoraNo=18&tAyahNo=50&tDisplay=yes&Page=4&Size=1&LanguageId=1
- ↑ Patrick Hughes, Thomas Patrick Hughes Dictionary of Islam Asian Educational Services 1995 آئی ایس بی این 978-8-120-60672-2 page 135