ابن ابی ذر
ابو الحسن علی ابن ابی زر الفاسی (وفات: 1326ء) جن کو ابن ابی زر کے نام سے جانا جاتا ہے، مراکش کی مشہور شخصیت تھے۔ ابن ابی زر کی کتاب روض القرطاس مراکش میں بہت مشہور ہے۔ ابن ابی زر کی کتاب روض القرطاس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ مرین سلسلہ شاہی سلطان ابو سعید عثمان دوم کے اشتعال انگیزی پر لکھے گئی ہے۔[1]
ابن ابی ذر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13ویں صدی فاس |
تاریخ وفات | سنہ 1326ء (75–76 سال) |
شہریت | المغرب |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
ابن ابی زر کی زندگی کے بارے میں بہت کم علم ہے لیکن سوائے اس کے کہ وہ مراکش کے شہر فاس میں عالم تھے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Encyclopedia of Arabic literature: A-J, Vol.1, Ed. Julie Scott Meisami and Paul Starkey, (Routledge, 1998), pp 307.