ابن ابی عصرون
شافعی عالم، محدث اور فقیہ
ابن ابی عصرون (پیدائش: فروری 1099ء – وفات: نومبر 1189ء) شافعی عالم تھے۔فقیہ، عالم، مصنف، قاضی، شیخ الشوافع تھے۔ ابن ابی عصرون بلاد الشام میں پانچویں صدی ہجری کے ممتاز ترین علماءاور فقہا میں ابن ابی عصرون ممتاز ترین علما کی فہرست میں شمار ہوتے ہیں۔
ابن ابی عصرون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1100ء حادیتھا |
وفات | 1 نومبر 1189ء (88–89 سال) دمشق |
شہریت | ایوبی خاندان دولت فاطمیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم ، فقیہ ، محدث |
درستی - ترمیم |
نام و نسب
ترمیمابن ابی عصرون کا نام عبد اللہ بن محمد ہے، کنیت ابوسعد اور لقب شرف الدین ہے۔ نسب یوں ہے: ابوسعد عبد اللہ بن محمد بن ھبۃ اللہ بن مطہر التمیمی الموصلی الحلبی الدمشقی۔[1]
پیدائش
ترمیمابن ابی عصرون کی پیدائش ماہِ ربیع الاول 492ھ مطابق فروری 1099ء میں عراق کے شہر موصل کے علاقہ حدیثہ میں ہوئی۔