ابن التركمانی (ibn- at- Turkumani) مصر میں حنفیہ کی مسند قضا پر رہے بڑے فقیہ تھے۔

ابن الترکمانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1284ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماردین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1348ء (63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ معلم ،  شاعر ،  ادیب ،  عالم مذہب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت

ترمیم

ابن التُركُمانی کی پیدائش 683ھ بمطابق 1284ء میں ہوئی۔

علی بن عثمان بن ابراہیم بن مصطفى ماردینی، کنیت أبو الحسن ہے۔ حافظ محدث، لغوی، حنفی مذہب، مصری ہیں۔

تالیفات

ترمیم
  • الجوهر النقی فی الرد على البیهقی
  • كتاب تخریج أحادیث الهدایة؛
  • المنتخب فی علوم الحدیث؛
  • الضعفاء والمتروكون،

وفات

ترمیم

ان کی وفات 750ھ بمطابق 1349ء ہوئی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. الأعلام، خیر الدین الزركلی، دار العلم للملایین بیروت