ابن الشحنہ صغیر
ابن الشحنہ الصَّغير محمد بن محمد بن محمد بن محمود بن غازی الثقفی الحلبی، ان کی کنیت ابو الفضل بن ابو الوليد ہے۔
ولادت
ترمیمان کی ولادت 804ھ بمطابق 1402ء حلب میں ہوئی
مؤرخ حنفی فقیہ اصولی اور کئی علوم کے ماہر ہیں بچپن حلب میں گزارا اور پھر بیت المقدس منتقل ہوئے۔ شيخ خانقاه الشيخونيہ، قاہرہ میں رہے۔
تصنیفات
ترمیم- طبقات الحنفيہ
- نزهة النواظر فی روض المناظر
- المنجد المغيث فی علم الحديث
- نهايۃ النهايۃ فی شرح الهدایۃ
- ترتيب مبہمات ابن بشكوال على أسماء الصحابۃ
- ثبت مروياتہ ومسموعاتہ وشيوخہ
- الدر المنتخب فی تاريخ مملكۃ حلب
وفات
ترمیمان کی وفات 890ھ بمطابق 1485ء میں حلب میں ہوئی وہیں دفن ہیں [1] [2]