ابن جمیع صیداوی
ابن جمیع صیداوی (305ھ - 402ھ / 917ء - 1012ء ) آپ محدث ، علم الرجال کو جاننے والے اور حدیث نبوی کے راویوں میں سے تھے ، جو اہل صیدا میں سے تھے۔
محدث | |
---|---|
ابن جمیع صیداوی | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 918ء [1] |
تاریخ وفات | سنہ 1012ء (93–94 سال)[1] |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | صیدا |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو حسین |
لقب | ابن جمیع |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
نسب | الصيداوي |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیموہ ابو حسین محمد بن احمد بن عبدالرحمن بن یحییٰ بن جمیع غسانی صیداوی ہیں۔آپ صیدا میں پیدا ہوئے بنیادی تعلیم وہیں حاصل کی اور پھر انہوں نے حدیث کے حصول کے لیے ، عراق، شام، مصر، حجاز اور ایران تک کے اسفار کیے ۔ ۔ [2]
تصانیف
ترمیمان کی تصانیف میں سے:
- «معجم الشيوخ»، جو چھپی ہے (الرسالہ فاؤنڈیشن برائے طباعت، اشاعت اور تقسیم، دار الفرقان برائے اشاعت و تقسیم، 1987ء)۔ [2]
وفات
ترمیمآپ نے 402ھ میں صیدا میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: عمر رضا کحالہ — عنوان : معجم المؤلفين — اشاعت اول — جلد: 8 — صفحہ: 315 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/kah1957arar_202408
- ^ ا ب الزركلي، خير الدين (أيار 2002 م)۔ الأعلام - ج 5 (الخامسة عشر اشاعت)۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ ص 313۔ مورخہ 2019-12-10 کو اصل سے آرکائیو شدہ
{{حوالہ کتاب}}
: تحقق من التاريخ في:|سنة=
(معاونت)