ابن شنظیر
ابراہیم بن محمد بن حسین اموی ، عرفی نام ابو اسحاق، المعروف ابن شنظیر (963ء - 402ھ - 1012ء ) آپ اندلس کے مؤرخ اور مالکی فقیہ تھے ۔آپ طلیطلہ میں پیدا ہوئے تھے ، آپ کی مشہور تصانیف میں سے " التاریخ الرجال الاندلس " قابل ذکر ہے ۔ [2]
مفسر ، فقیہ | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 963ء طلیطلہ |
|||
تاریخ وفات | 3 جولائی 1011ء (47–48 سال)[1] | |||
مذہب | اسلام | |||
فرقہ | اہل سنت | |||
عملی زندگی | ||||
الكنية | ابو اسحاق | |||
لقب | ابن شنظیر | |||
پیشہ | مورخ | |||
درستی - ترمیم |
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 1 — صفحہ: 61 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ خير الدين الزركلي (2002)، الأعلام: قاموس تراجم لأشهر الرجال والنساء من العرب والمستعربين والمستشرقين (ط. 15)، بيروت: دار العلم للملايين، ج. 1، ص. 61