ابن عبدربہ
(ابن عبد ربہ سے رجوع مکرر)
ابو عمر احمد بن محمد بن عبد ربہ بن حبیب بن حدیر بن سالم القرطبی ہے۔ لیکن عام طور پر ابن عبد ربہ کی کنیت سے پہچانا جاتا ہے۔ وہ سلطان ہشام کے ایک آزاد کردہ غلام کا بیٹا تھا۔ سن264ھ، 860ء میں قرطبہ میں پیدا ہوا۔ اور وہیں پروش پائی۔ اس کے زمانہ میں عروس البلاد قرطبہ علوم و فن کا گہوارہ بنا ہوا تھا۔ ہر فن کے ماہرین وہاں موجود تھے۔ ابن عبد ربہ نے بھی اپنے زمانے کے جید علما سے مختلف علوم کی تحصیل کی۔
ابن عبدربہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 860ء [1][2][3][4][5][6] قرطبہ [1] |
وفات | سنہ 940ء (79–80 سال)[1][2][3][4][5][6] قرطبہ |
شہریت | اندلس |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف [7]، شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
کارہائے نمایاں | عقد الفرید |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عنوان : Ibn 'Abd Rabbihi — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
- ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/138973 — بنام: Aḥmad ibn Muḥammad Ibn ʻAbd Rabbih — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?275060 — بنام: Ibn Abd Rabbih — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00401974 — بنام: Aḥmad Ibn-Muḥammad Ibn-ʿAbd-Rabbihī
- ^ ا ب عنوان : Diccionario biográfico español — Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/21712/ibn-abd-rabbihi — بنام: Ibn 'Abd Rabbihi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : El portal de datos bibliográficos de la Biblioteca Nacional de España — بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX1798817 — بنام: Ibn Abd Rabbihi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://www.mcgill.ca/reporter/37/10/boullata/