ابن عسکر : سے درج ذیل شخصیات مراد ہو سکتی ہیں ۔

  • ابن عسکر مالقی : (ابو عبداللہ محمد بن علی ابن عسکر الغسانی المالکی) (1188ء-1239ء) ایک مسلمان عالم اور عرب-اندلسی مصنف تھے۔
  • محمد بن عسکر شفشاونی : (محمد ابن علی ابن عسکر حسنی علمی شفشاونی) (1529ء-1578ء) مغرب کے قاضی اور مشہور مؤرخ تھے ۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔