ابو عبد اللہ محمد ابن احمد ابن محمد ابن غازی العثمانی المکناسی (1437ء–1513ء) جن کو ابن غازی المکناسی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک مراکشی مورخ تھے۔ جن کو تاریخ، اسلامی قانون، عربی فلسفہ اور ریاضی کے میدان میں مہارت حاصل تھی۔[2]

ابن غازی المکناسی

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1437ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکناس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1513ء (75–76 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت المغرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ لسانیات ،  مورخ ،  ریاضی دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بربر زبانیں   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  بربر زبانیں   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

ابن غازی المکناسی مکناس میں بربر کوئٹامہ قبیلے کے ایک جرگہ بنو عثمان میں پیدا ہوئے تھے لیکن انھوں نے اپنی زندگی فاس میں بسر کی۔[3][2]

تصانیف

ترمیم

من مصنفاته:[4]

  • «شفاء الغليل في حل مقفل خليل»
  • «تكميل التقييد وتحليل التعقيد»
  • «حاشية لطيفة على الألفية»
  • «مُنية الحساب»[5]
  • «تقييد على صحيح البخاري»،
  • «الروض الهتون في أخبار مكناسة الزيتون»
  • «إنشاد الشريد في ضوال القصيد»
  • «التعلل برسوم الإسناد بعد انتقال أهل المنزل والناد».

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/123247993 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب Lévi-Provençal, Evariste (1922). Les historiens des Chorfa; essai sur la littérature historique et biographique au Maroc du XVIe au XXe siècle. Paris E. Larose. p. 225.
  3. Évariste Lévi-Provençal, Les Historiens du Chorfa, Essai sur la littérature historique et biographique au Maroc, du XVIe au XXe siècle, (1922), pp. 224–30
  4. ترجمة الإمام ابن غازي المكناسي آرکائیو شدہ 2013-12-26 بذریعہ وے بیک مشین
  5. المكناسي (محمد بن غازي ـ) الموسوعة العربية، تاريخ الولوج 25 ديسمبر 2013 آرکائیو شدہ 2015-10-05 بذریعہ وے بیک مشین [مردہ ربط]