قاسم بن قطلوبغا

(ابن قطلوبغا سے رجوع مکرر)

قاسم بن قُطْلُوبُغا (Ibn- Qatlubagha) زين الدين الحنفی المصری سے بھی معروف ہیں۔

قاسم بن قطلوبغا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1399[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1474 (74–75 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Mameluke Flag.svg سلطنت مملوک  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ،  الٰہیات دان[4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

اصل نامترميم

نام اور شہرت قاسم بن قطلوبغا، لقب زين الدين، کنیت ابو العدل السودونی (اپنے والد کی نسبت سودون الشيخونی) الجمالی ہے۔

ولادتترميم

802ھ بمطابق 1399ء قاہرہ میں پیدا ہوئے۔

علمی حیثیتترميم

فقہ حنفی کے بڑے عالم ،مؤرخ،مباحث، امام ،صاحب لسان، مناظرہ کے ماہر تھے۔

تالیفاتترميم

  • تاج التراجم - علما احناف کے حالات۔
  • غريب القرآن -
  • تقويم اللسان۔ دوجلد یں
  • نزھۃ الرائض في أدلۃ الفرائض۔
  • تلخيص دولۃ الترك ۔
  • تراجم مشايخ المشايخ۔
  • تراجم مشايخ شيوخ العصر۔ نامکمل
  • معجم شيوخہ
  • القرأت العشر -
  • الفتاوي -
  • شرح مختصر المنار -

وفاتترميم

ابن قطلوبغا 879ھ بمطابق 1474ء قاہرہ میں وفات پائی وہیں مدفون ہیں۔[6]

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/100375057/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018 — مصنف: او سی ایل سی — ناشر: او سی ایل سی
  2. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00319755 — بنام: Qāsim Ibn-ʿAbdallāh Ibn-Quṭlūbuġā
  3. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102835489 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2020
  4. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102835489 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
  5. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مارچ 2020
  6. البدر الطالع 2: 45 ،شذرات الذهب 7: 326 ،الضوء اللامع 6: 184 – 190 ،الفوائد البهية 99