قاسم بن قطلوبغا
(زين الدين الحنفی سے رجوع مکرر)
قاسم بن قُطْلُوبُغا (Ibn- Qatlubagha) زين الدين الحنفی المصری سے بھی معروف ہیں۔
قاسم بن قطلوبغا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1399ء [1][2][3] قاہرہ [4] |
وفات | سنہ 1474ء (74–75 سال)[1][2][3] قاہرہ [4] |
شہریت | سلطنت مملوک |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، الٰہیات دان [4] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [5] |
درستی - ترمیم |
اصل نام
ترمیمنام اور شہرت قاسم بن قطلوبغا، لقب زين الدين، کنیت ابو العدل السودونی (اپنے والد کی نسبت سودون الشيخونی) الجمالی ہے۔
ولادت
ترمیمعلمی حیثیت
ترمیمفقہ حنفی کے بڑے عالم ،مؤرخ،مباحث، امام ،صاحب لسان، مناظرہ کے ماہر تھے۔
تالیفات
ترمیم- تاج التراجم - علما احناف کے حالات۔
- غريب القرآن -
- تقويم اللسان۔ دوجلد یں
- نزھۃ الرائض في أدلۃ الفرائض۔
- تلخيص دولۃ الترك ۔
- تراجم مشايخ المشايخ۔
- تراجم مشايخ شيوخ العصر۔ نامکمل
- معجم شيوخہ
- القرأت العشر -
- الفتاوي -
- شرح مختصر المنار -
وفات
ترمیمابن قطلوبغا 879ھ بمطابق 1474ء قاہرہ میں وفات پائی وہیں مدفون ہیں۔[6]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/100375057/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018
- ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00319755 — بنام: Qāsim Ibn-ʿAbdallāh Ibn-Quṭlūbuġā
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102835489 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2020
- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102835489 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/181070995 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مارچ 2020
- ↑ البدر الطالع 2: 45 ،شذرات الذهب 7: 326 ،الضوء اللامع 6: 184 – 190 ،الفوائد البهية 99