محمد بن اسحاق بخاری کلاباذی اپنے وقت کے امام اصول و فروع تھے،

ابوبکر کلاباذی
معلومات شخصیت
پیدائش 10ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 994ء (43–44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ سنی صوفی
فقہی مسلک حنفی
عملی زندگی
پیشہ متصوف ،  فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تصوف   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تاج الاسلام ابو بکر محمد بن اسحاق ابراہیم بن یعقوب کلا باذی بخاری ان کی کنیت ابو بکر تھی۔فقہ شیخ محمد بن فضل سے پڑھی اور ایک کتاب التعرف على مذهب اهل التصوف نام تصنیف فرمائی جس میں توحید کے معاملہ میں اصحاب حنفیہ کے اقوال کو جمع کیا۔
محدث فقہیہ اور صوفی تھے۔ کلاباذی بخارا کا ایک محلہ ہے آپ کی کتاب ’’تعرف لمذہب اہل تصوف‘‘ کا انگریزی ترجمہ پروفیسر آربری نے 1935ھ میں شائع کیا اور اردو ترجمہ ایک محققانہ مقدمے کے ساتھ ڈاکٹر پیر محمد حسن نے 1391ھ میں لاہور میں شائع کیا۔ان کی دوسری کتاب ’’بحر الفوائد فی معانی الاخبار‘‘ ہے385ھ میں بخارا مین وفات پائی[1] اس کے علاوہ ’’اربعون حدیث‘‘ ’’اور الشفاع والا رتاد‘‘ بھی آپ کی تصانیف ہیں [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اردو انسائیکلوپیڈیا آف اسلام
  2. حدائق الحنفیہ: صفحہ 312 مولوی فقیر محمد جہلمی : مکتبہ حسن سہیل لاہور