ابوظہبی ٹی/10 2023ء
ابوظہبی ٹی/10 2023ء ٹی 10 لیگ کا ساتواں سیزن ہوگا۔ میچوں کا 10 اوور اے سائیڈ فارمیٹ ہوگا جس کا دورانیہ 90 منٹ ہوگا۔ یہ ٹورنامنٹ 28 نومبر سے 9 دسمبر 2023ء تک شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔[1][2][3][4]
تاریخ | 28 نومبر – 9 دسمبر 2023 |
---|---|
منتظم | امارات کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | ٹی/10 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آف |
میزبان | متحدہ عرب امارات |
کل مقابلے | 32 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Abu Dhabi T10 cricket dates confirmed for 2023"۔ www.timesoutabudhabi.com۔ 8 March 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2023
- ↑ "Seventh edition of Abu Dhabi T10 to start in November"۔ www.thenationalnews.com۔ 8 March 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2023
- ↑ "Abu Dhabi T10 to begin from November 28"۔ www.cricfrenzy.com۔ 7 March 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2023
- ↑ "Abu Dhabi T10 Season 7 to begin from November 28"۔ www.risingbd.com۔ 8 March 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2023