ٹی 10 لیگ متحدہ عرب امارات میں ایک دس اوور فارمیٹ کی کرکٹ لیگ ہے جو ٹی ٹین اسپورٹس مینجمنٹ کی ملکیت ہے۔لیگ کو امارات کرکٹ بورڈ نے منظور کیا ہے۔ میچ 10 اوور ایک طرف ہوتے ہیں اور ہر میچ کی مدت 90 منٹ ہوتی ہے۔ٹورنامنٹ ایک راؤنڈ روبن ہے جس کے بعد ایلیمینیٹرز اور فائنل ہوتا ہے۔لیگ کی بنیاد ٹی 10 لیگ کے چیئرمین شاجی الملک نے رکھی تھی۔[1][2]انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے لیگ کو باضابطہ طور پر منظوری دے دی۔[3]

ٹی10 لیگ
ممالکمتحدہ عرب امارات
فارمیٹٹی 10
پہلی بار2017
تازہ ترین2021
اگلی بار2021–22
فارمیٹدو گروپ گیمز کے بعد ناک آؤٹ
ٹیموں کی تعداد6
موجودہ فاتحدکن گلیڈی ایٹرز (پہلی بار)
زیادہ کامیابنارتھرن واریئرز (2 بار)
ویب سائٹhttps://ttensports.com

ٹیمیں

ترمیم

سیزن 5 کے مطابق

ٹیم کا نام کپتان
بنگلہ ٹائیگرز   اینڈرے فلیچر
دکن گلیڈی ایٹرز   وہاب ریاض
دہلی بلز   ڈوین براوو
نارتھرن واریئرز   روومین پاول
ٹیم ابوظبی   لیام لیونگ اسٹون
چینائی بریوز   انجیلو پریرا


ٹورنامنٹ اور فاتح

ترمیم
دور جیتنے والے دوسرے نمبر پر فائنل زیادہ سکور زیادہ وکٹیں
2017 کیرلا کنگز
121/2 (8 آوور)
پنجابی لیجنڈز
120/3 (10 آوور)
8 وکٹیں   لیوک رونچی (197)   سہیل تنویر (5)
  رائاد امرت (5)
  حسن علی (کرکٹر) (5)
2018 نارتھرن واریئرز
140/3 (10 آوور)
پختونز
118/7 (10 آوور)
22 سکور   نکولس پوران (324)   ہارڈس ویلون (18)
2019 مراٹھا اریبینز
89/2 (7.2 آوور)
دکن گلیڈی ایٹر
87/8 (10 آوور)
8 وکٹیں   کرس لین (371)   جارج گارٹن (12)
2021 نارتھرن واریئرز
85/2 (8.2 آوور)
دہلی بلز
81/9 (10 آوور)
8 وکٹیں   سہیل اختر (248)   جیمی اوورٹن (12)
2021–22 دکن گلیڈی ایٹرز
159/0 (10 اوور)
دہلی بلز
103/7 (10 اوور)
56 اسکور   حضرت اللہ زازئی (353)   ویندو ہسرنگا (21)
  1. "2nd match, Group B (N), T10 League at Sharjah, Dec 14 2017 - Match Summary - ESPNCricinfo"۔ ESPNcricinfo[مردہ ربط]
  2. "T10 Cricket League: Pakhtoons beat Maratha"۔ Samaa۔ 14 دسمبر 2017۔ 19 اگست 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018
  3. "T10 League gets International Cricket Council (ICC) sanction"۔ The Indian Express۔ 22 نومبر 2018