ابو محمد حسن شریعی نائب خاص امام زمانہ ہونے کا دعویدار تھا۔ یہ پہلا شخص تھا جس نے نواب اربعہ کے علاوہ امام زمانہ کی نیابت خاصہ کا دعوی کیا ۔
امام علی نقی اور امام حسن عسکری (اہل تشیع کے دسویں اور گیارہویں امام) کے اصحاب میں سے تھا اور پہلا شخص تھا جس نے کھلے بندوں امام مہدی ہونے کا دعوی کیا۔

شیعہ مراجع اس کو«ملعون» و «کذاب» گردانتے ہیں اور شیخ طوسی نے کتاب الغیبة میں دعوی کیا ہے کہ «امام زمانہ کی جآں ب سے ایک توقیع اس شخص کی مذمت اور لعنت نیز اس سے برائت کے بارے صادر ہوئی ہے »۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. شیخ طوسی، کتاب الغیبة، ص 398
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔