ابو الخیر اشبیلی”الشجار“ کے لقب سے پہچانے جانے والے یہی ابو الخیر الاشبیلی ہیں، زراعت کے سائنس دان تھے، پانچویں صدی ہجری میں اشبیلیہ میں رہتے تھے اور اشبیلیہ کے نواحی علاقوں میں زرعی تجربات کیا کرتے تھے جس کا نتیجہ ان کی “کتاب الفلاحہ” ہوئی، اس کتاب کا ایک نسخہ نیشنل لائبیری پیرس اور دوسرا جامع الزیتونہ تونس میں موجود ہے، “ہنری پیریز” نے اس کتاب کا فرانسیسی ترجمہ کیا اور اس پر حاشیہ لکھا ہے جو “دائرہ المعارف الاسلامیہ” کے تحت شائع ہوا۔

ابو الخیر اشبیلی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش اشبیلیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ زرعی سائنس دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم