ابو المؤمنین: حضرت محمدﷺکی کنیت تھی ۔
قرآن میں ہے النَّبِيُّ أَوْلى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَأَزْواجُهُ أُمَّهاتُهُمْ
یہ نبیِ (مکرّم) مومنوں کے ساتھ ان کی جانوں سے زیادہ قریب اور حق دار ہیں اور آپ کی ازواجِ (مطہّرات) ان کی مائیں ہیں
ابی بن کعب کی روایت میں یہ الفاظ ہیں وهو أبٌ لہم اور وہ ان کے باپ ہیں یعنی شفقت، کرم اور مہربانی فرمانے میں ان کے باپوں کی ماند ہیں ۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. شرف المصطفى،مؤلف: عبد الملك بن محمد بن ابراہيم النيسابوري الخركوشی
  2. اسماء النبی مفتی محمدعلیم الدین ،صفحہ 643 مظہر علم لاہور