القابسی(324ھ - 403ھ) ابو حسن علی بن محمد بن خلف معافری ہے، جو قابسی کے نام سے مشہور تھے ۔ آپ قیروان کے مالکی المسلک عالم دین تھے۔ آپ 324ھ – 935 عیسوی قیروان میں پیدا ہوئے اور آپ کا نام قابسی ، قیروان کے شہر قابس کی نسبت سے رکھا گیا یے۔آپ یہیں پلے بڑھے ، علم حاصل کیا اور بالآخر یہیں 403ھ میں وفات پائی۔ امام جلال الدین سیوطی نے ان کے بارے میں ذکر کیا ہے کہ وہ حدیث کے الحافظ ، الرجال کو جاننے والے، اصول و فروع کے جاننے والے، فقہ کے ماہر، متقی اور پرہیز گار تھے۔ [1] [2] [3]

محدث
ابو حسن قابسی
معلومات شخصیت
پیدائش 30 مئی 936ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیروان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 اکتوبر 1012ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیروان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو حسن
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
طبی کیفیت اندھا پن   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سائنس دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

او فروع نوف

ترمیم

آپ کی مشہور کتب میں سے درج ذیل ہیں ۔

  • المو پرہیز گار فقه وأحكام الديانة
  • ملخص الموطأ
  • كتاب الاعتقادات
  • كتاب الذكر والدعاء
  • الرسالة المفصلة لأحوال المتعلمين وأحكام المعلمين والمتعلمين
  • تأثر القابسي برسالة ابن سحنون المسماة آداب المعلمين

وفات

ترمیم

آپ نے 403ھ میں قیروان میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "معلومات عن أبو الحسن القابسي على موقع viaf.org"۔ viaf.org۔ 12 سبتمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "معلومات عن أبو الحسن القابسي على موقع opc4.kb.nl"۔ opc4.kb.nl۔ 08 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "معلومات عن أبو الحسن القابسي على موقع id.worldcat.org"۔ id.worldcat.org۔ 8 ديسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط

ترمیم
  • الاهوائي، التربية في الإسلام، 1983
  • القابسي، الرسالة المفصلة لأحوال المتعلمين وأحكام المتعلمين كاملة (راجع كتاب الاهوائي ص 261 -349)
  • السيوطي، الأشباه والنظائر في في قواعد وفروع الفقه، دار الكتب العلمية، 1983