قیروان تونس کا ایک شہر ہے جس کی بنیاد عقبہ بن نافع نے 670ء (50ھ) میں رکھی تھی۔ یہ تونس کے قلب میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 6،712 کلومیٹ رہے جبکہ اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 5،46،209 (پانچ لاکھ چھیالیس ہزاردوسو نو) نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام قیروان ہے۔[6]

قیروان
(عربی میں: القيروان ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

تاریخ تاسیس 670  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک تونس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ قیروان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 35°41′00″N 10°06′00″E / 35.683333333333°N 10.1°E / 35.683333333333; 10.1   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 68.02 ہیکٹر
154.36 ہیکٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 68 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 186653 (2014)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
بورصہ
ٹمبکٹو
فاس (22 اکتوبر 1965–)[4]
سمرقند
تلمسان
قرطبہ (10 جون 1969–)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت+01:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
3100  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 2473449  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

حوالہ جات

ترمیم
  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/8076.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.    "صفحہ قیروان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء 
  3.     "صفحہ قیروان في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء 
  4. https://www.fescity.com/jumelage/
  5. https://www.diariocordoba.com/cordoba-ciudad/2020/02/09/12-hermanas-cordoba-36064687.html
  6. "القيروان - أطلس الحكمة"۔ 27 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ