ابو زبیدہ
ابو زبیدہ عرب باشندہ ہے جو ریاستہائے متحدہ امریکا نے پاکستان سے اغوا کر کے مختلف قیدخانوں میں تشدد کر کے گوناتمو میں قید کیا۔ اس کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔[1]
ابو زبیدہ | |
---|---|
پیدائش | سعودی عرب | مارچ 12, 1971
مقام حراست | سی آئی اے black sites، گوانتانمو |
متبادل نام | ابو زبیدہ زين العابدين محمد حسين |
آئی ایس این | 10016 |
فرد جرم | No charge |
حیثیت | indefinitely detained without trial |
ویکی ذخائر پر ابو زبیدہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Obama Justice Department indicts ex-CIA agent for exposing torture"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 7 اپریل 2012ء۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا