ابو سعید
ابو سعید نام سے معروف شخصیات:
- ابو سعید بن کچھکنجو – خانان بخارا کے خان
- ابو سعید التون طاش – سلطنت غزنویہ کے ماتحت خوارزم کے صوبہ دار
- ابو سعید بہادر خان – ایل خانی کے خان
- ابو سعید میرزا – تیموری سلطنت کے امیر
- ابو سعید طغرل – سلطنت غزنویہ
- ابو سعید عبد اللہ عثمان – مرینیان کے سلطان
- ابو سعید ابوالخیر – ایک مشہور فارسی صوفی شاعر جو صوفی روایت کے ارتقا کے لیے بڑے پیمانے پر اہم کردار ادا کیا تھا
- ابو سعید خدری– ایک صحابی
- ابو سعید ضریر گرگانی – ایک ریاضیدان
- ابو سعید حسن بن بہرام جنّابی – قرامطہ کے پہلے رہنما-
- ابو سعید احمد سجزی – ایک فارسی فلکیاتدان اور ریاضیدان
- ابو سعید گردیزی – عِلمُ الارض کے ماہر تھے -
- ابو سعید العفیف – پندرہویں صدی میں قاہرہ کے مشہور ڈاکٹر -