ابو شامہ
ابو شامہ بہت بڑے مؤرخ، محدث،اور فقہ حنفی کے اکابر میں سے ہیں۔
نام
ترمیمعبد الرحمن بن اسماعیل بن ابراہیم ابو القاسم مقدسی لقب شہاب الدین اور کنیت ابو شامہ تھی ۔
ولادت
ترمیماصل میں بیت المقدس سے تھے، ان کی ولادت دمشق میں 599ھ 1202ء میں ہوئی یہیں زندگی بسر کی یہیں وفات ہوئی۔
دار الحدیث کے شیخ
ترمیمدمشق میں دار الحديث الاشرفیہ کے شیخ لگے اور بہترین علمی خدمات سر انجام دیں
تصنیفات
ترمیم- كتاب الروضتين في أخبار الدولتين: الصلاحية والنورية
- ذيل الروضتين
- تراجم رجال القرنين السادس والسابع
- مختصر تاريخ ابن عساكر 5 جلدیں
- المرشد الوجيز إلى علوم تتعلق بالكتاب العزيز
- إبراز المعانی فی شرح الشاطبية،
- الباعث على إنكار البدع والحوادث
- كشف حال بني عبيد
- الفاطميين
- الوصول في الأصول
- مفردات القراء
- نزهة المقلتين في أخبار الدولتين
وفات
ترمیمدو آدمی فتوی پوچھنے کے بہانے آئے اور 665ھ 1267ء میں انھیں قتل کیا گیا [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الأعلام خیر الدین زركلی