ابوغریب (تلفظ: ابو غُرَیب) عراق کا ایک شہر ہے جو بغداد کے قریب مغرب کی طرف واقع ہے۔ اس کی آبادی دو لاکھ کے قریب ہے۔ یہاں کا ایک زندان (قیدخانہ) امریکیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے بہت مشہور ہے۔


مدينة أبو غريب
ابوغریب شہر
قصبہ
نقشہ ابوغریب بغداد کے قریب
نقشہ ابوغریب بغداد کے قریب
ملکعراق
محافظہمحافظہ بغداد
آبادی (2003)
 • کل189,000