ابو فاطمہ جحیشی
عمہ عبد نايف الجبوری (عربی: نعمة عبد نايف الجبوري/أبو فاطمة الجحيشي)جس کا جنگی نام ابو فاطمہ الجحیشی (تلفظ؛ ال جا جیشی) کرکوک کے شمالی شہر میں منتقل کرنے سے پہلے جنوبی عراق میں داعش کا آپریشن انچارج تھا۔[1]
ابو فاطمہ جحیشی عربی: أبو فاطمة الجحيشي | |
---|---|
(عربی میں: أبو فاطمة الجحيشي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: نعمة عبد نايف الجبوري) |
پیدائش | 20ویں صدی عراق |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
وفاداری | عراق اور الشام میں اسلامی ریاست (نا معلوم - تا حال) |
لڑائیاں اور جنگیں | عراقی شورش |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Exclusive: Top ISIS leaders revealed"۔ 13 فروری 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 2015