ابو محمد السَّبَذْمُونی احناف کے امام ہیں علمائے حدیث میں شمار ہوتے ہیں۔

نام ترمیم

پورا نام عبد اللہ بن محمد بن يعقوب بن حارث كلاباذی سبذمونی ہے، کنیت ابو محمد اور معروف الاستاذ ہیں۔

ولادت ترمیم

258ھ 872ء سبذمون میں پیدا ہوئے جو بخارا میں ہے۔

تعلیم ترمیم

تعلیمی اسفار خراسان عراق اور حجاز کی طرف کیے۔

وفات ترمیم

340ھ 952ء میں وفات ہوئی۔

تصنیفات ترمیم

  • مسند ابو حنيفہ
  • كشف الآثار " مناقب امام ابو حنيفہ پر تصنیف ہے اسے 400 علما نے املا کیا[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. (الفوائد البہيہ 105 والجواہر المضيہ 1: 289)