ان کا نام “ابو النصر یحیی بن جریر التکریتی” ہے، طبیب اور یحییٰ بن عدی کے شاگرد ہیں، ان کی قابلِ ذکر تصانیف میں “کتاب المصباح المرشد الی الفلاح والنجاح الہادی من التیہ الی سبیل النجاہ” اس کتاب کا خطی نسخہ آکسفورڈ لائبریری، مکتبہ الکلدان دیار بکر، برطانوی عجائب گھر اور المکتبہ الشرقیہ بیروت میں موجود ہے، اس کے علاوہ علم نجوم میں “کتاب الاختیارات الفلکیہ” اس کتاب کا خطی نسخہ لندن لائبریری میں موجود ہے۔

حوالہ جات ترمیم