ابھیشیک اوم پرکاش بھنڈاری (پیدائش 1 نومبر 1994ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 21 فروری 2019 ءکو 2018-19ء سید مشتاق علی ٹرافی میں مدھیہ پردیش کے لیے ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [2] اس نے 4 اکتوبر 2019 ءکو 2019-20ء وجے ہزارے ٹرافی میں مدھیہ پردیش کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [3]

ابھیشیک بھنڈاری
ذاتی معلومات
مکمل نامابھیشیک اوم پرکاش بھنڈاری
پیدائش (1994-11-01) 1 نومبر 1994 (عمر 30 برس)
اندور، مدھیہ پردیش، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–19مدھیہ پردیش
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 فروری 2019ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Abhishek Bhandari"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-21
  2. "Group C, Syed Mushtaq Ali Trophy at Indore, Feb 21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-21
  3. "Elite, Group C, Vijay Hazare Trophy at Jaipur, Oct 4 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-04